صحافی حق نواز میر، اشتیاق میر کی والدہ اور رضوان میر کی دادی صاحبہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Spread the love


دینہ ( محمد الیاس کھوکھر ) صحافی حق نواز میر، اشتیاق میر کی والدہ اور رضوان میر کی دادی صاحبہ رضائے الہی سےغاذی ٹاون نزد کشتی والی کوٹھی میں گزشتہ روز وفات پا گئی ہیں جن کا نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد 2:30 بجےدن غازی ٹاون نزد کشتی والی کوٹھی والے جنازہ گاہ میں ادا کر دیا گیا ہے نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، صحافتی، شخصیات سمیت علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں