عید کی نماز کا طریقہ

Spread the love

“(نیت)”:: دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
الله اکبر…….. ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
1=الله اکبر….. ہاتھ چھوڑ دو
2=الله اکبر……. ہاتھ چھوڑ دو
3=الله اکبر…… ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
أعوذ با الله….. بسم الله… فاتحه…. سورت رکوع سجدہ
پہلی رکعت مکمل
……………..
دوسری رکعت
بسمہ اللہ…. فاتحه….. سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
الله اکبر……. ہاتھ چھوڑ دیں
الله اکبر….. ہاتھ چھوڑ دیں
الله اکبر……. ہاتھ چھوڑ دیں
………………
الله اکبر کہه کر رکوع کریں
پھر سجدہ پھر التیحات مکمل پھر سلام
ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی
روزانہ 5 منٹ مشق کریں…. دوسروں کو سکھائیں
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے…. اسکا سننا واجب ہے
…………………..
نماز عید پڑھانے کا طریقہ
دو رکعت کا طریقہ اوپر درج ہے
دو رکعت کے بعد خطبہ پڑھنا سنت ہے…….
پہلے خطبہ میں 9 دفعہ تکبیر پڑھنا اور دوسرے میں 7 دفعہ سنت ہے…..
یہ چیزیں بہت سارے عید پڑھانے والوں کو بھی پتہ نہیں
اس لئیے یاد کر لیں

الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر،

الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر
…………..
عیدالفطر لیٹ ادا کرنا مستحب ہے
اور عید الاضحٰی جلدی پڑھنا مستحب ہے
…………..
نماز عید کا ٹائم
سورج نکلنے کے 20 منٹ بعد
سے لیکر زوال سے پہلے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں

عید کے دن سورج نکلنے کا وقت 5:17 ہوگا ان شاء الله

عید کے دن زوال کا وقت 11:27 ہوگا
ان شاء الله

یہ دونوں وقت راولپنڈی اور اسلام
آباد کیلۓ ہیں

والله اعلم و رسوله

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں