
ساہیوال/خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
ساہیوال آصف ندیم. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور خان کی ہدایت پر SHO تھانہ فتح شیر عامر فاروق گجر کی کاروائی، شوکت عرف شوکی شاہ گینگ گرفتار
ساہیوال. ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی موٹرسائیکلز اور ناجائز اسلحہ برآمد۔
ساہیوال. ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھیننے جیسی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
ساہیوال. ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارادتوں کا انکشاف کیا ہے، جن سے مزید تفتیش جاری ہے.
ساہیوال. ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان نے اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی.
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال
Please follow and like us: