میرپور آزاد کشمیر کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عاشق حسین کی ہمشیرہ اور زوالفقار قاری کی والدہ محترمہ کی رسم قل

Spread the love

میرپور آزاد کشمیر کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عاشق حسین کی ہمشیرہ اور زوالفقار قاری کی والدہ محترمہ کی رسم قل کے سلسلہ میں قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر لانگ سائیڈ مانچسٹر میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں یوکے کے مشہور نعت خواں طارق جیلمی اور محبوب الٰہی بٹ نے ماں کی شان میں نعت پڑھی شرکت شکت کرنے والوں میں سپریم ہیڈ مسلم کانفرنس برطانیہ چوہدری بشیر رٹوی پاکستان پیپلز پارٹی بریڈفورڈ کے چوہدری اصغر چارلی آزاد کشمیر پی ٹی آئی کے سرگرم رکن سید عاشق حسین شاہ چوھدری شیراز صاحب پنیام چوہدری صغیر اقبال عامر بٹ چوہدری منور حسین ندیم ارشاد عارف چودھری بیرو چیف ایوان آج نیوز یوکے میاں عامر علی ارون مرزا جنگ جیو نیوز شہزاد مرزا علامہ وقار بیگ چوہدری امتیاز کامران خالق وادی گرنے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں