شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابقSIقمر سلطان انچارج پولیس چوکی کالا گجراں نے قتل کے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم محمد سلیمان ولد محمد اسحاق سکنہ کنتریلی کے انکشاف پر رائفل معہ 3روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ASIخرم شہزاد تھانہ صدر نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اشرف ولد محمد شریف سکنہ سعیلہ جہلم سے 110گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں