کتے نےایک آدمی کو کاٹ لیا

Spread the love

رپورٹ سنیہ بٹ:کالر کے مطابق ایک کتے نےایک آدمی کو کاٹ لیا ہے ۔آپ اپنی گاڑی بھیج دیں۔
According to Rescuer: ایمبولینس آن لوکیشن ہونے کے بعد سٹاف نے بتایا کہ کتے نے اپنے چوکیدار کا بازو اپنے منہ میں ڈال رکھا ہےاور وہ کافی دیر سے چھوڑ نہیں رہا۔ اس لئے ریسکیو وہیکل بھی بھیجیں۔ ریسکیو سٹاف نے بندے کو کتے سے چھڑوا کر ہسپتال شفٹ کردیا۔ کتے نے کوئی زہریلی چیز نگل لی تھی۔ اس لئے پولیس والوں کو بلوا کر کتے کو گولی مار دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں