پنڈدادنخان اور کھیوڑہ میں

Spread the love

راشدخان

عیدالضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کی صورتحال گزشتہ ادوار کے مقابلے میں بہتر

عید الضحیٰ کے موقع پر گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے لئے خصوصی طور پر توجہ دیتے ہوئے گئے انتظامات بار آور ثابت ہوئے دینہ اور جہلم سمیت کئی مقامات پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں مقررہ پوائنٹ تک پہنچانے کے لیے شہریوں میں شاپنگ بیگ بھی تقسیم کئے گئے
تحصیل پنڈدادنخان کو تین سیکٹروں میں تقسیم کیا گیا جبکہ الایئشوں کی کلیکشن کیلے 22 پوائنٹ مقرر کیے گے تھے میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان اور کھیوڑہ کے سینٹری ورکر نئے خرید کردہ رکشوں کے ساتھ ہمہ وقت ڈیوٹی پر موجود پر نظر آئے اور مقرر کیے گئے مقامات سے تقریبا ہر گھنٹے کے بعد شہریوں کی طرف سے ڈالی گئی آلائشیں اٹھانے کا کام سرانجام دیتے رہے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں