بابر اعظم کے لئے انگلینڈ کا دورہ بہت اہم ہے

Spread the love

بابر اعظم کے لئے انگلینڈ کا دورہ بہت اہم ہے , بابر اب دنیا کے بڑے لیجنڈ بیسٹ مین کے نام سے جانا جاتا ہے کسی کے ساتھ کوئی بھی مقابلہ نہیں ہے پاکستانی ظہیر عباس جاوید میاں داد اپنی کلاس کے بہترین بلے باز تھے لیکن یہ دنیا کا بہترین بیسٹ مین اس لئے ہے آسٹریلیا،انگلینڈ،نیوزی لینڈ، انڈیا اور دوسرے ممالک بھی بابر اعظم کی ویڈیو دیکھ کر موجودہ ٹیمز کے کوچ جونیئرز اور سینئرز پلیرز کو بتاتے ہیں کہ یہ تکنیک best بیسٹ مین کی ہے کم از کم ایک سو پلیرز کے اندر سے ایک ایسا بیسٹ مین نکلتا ہے جو کہ بابر اعظم ہے بابر اعظم کی ٹریننگ جس شخص نے کی ہے اس نے پاکستانی بالر محمد عامر کو تلاش کیا تھا بابر اعظم نے بارہ یا چودہ سال کی عمر میں پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جوائن کیا پاکستان کے بڑے نام عبدالرزاق، عمران نذیر، وقاریونس، رانا نوید الحسن، وسیم اکرم، انضمام الحق، مصباح الحق، یونس خان سید انور جیسے بڑے پلیئر موجود تھے
جو شخص بابر اعظم کو ٹریننگ کرواتا رہا وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائریکٹر پاکستان کے سابقہ آل راؤنڈر مدثر نذر جس کو موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کرکٹ کی سمجھ بوجھ کا شکاری کہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں