برطانیہ کے معروف بزنس مین راجہ شاہد کو صدمہ

Spread the love

پاکستانی کمیونٹی اور قومی رہنماؤں کا اظہار افسوس کمیونٹی رہنما قومی ہیرو پاکستان کا فخر سے سر بلند کرنے والے نام ور جوڈو کراٹے ماسٹر راجہ شاہد کی ممانی جان پاکستان میں رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں ان کی فاتحہ خوانی کے لئے کثیر تعداد میں کمیونٹی رہنما مذہبی سکالر نوجوان خواتین کی بڑی تعداد نے راجہ شاہد کی رہائش گاہ پر جمع ہوکر ان سے ایصال ثواب اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر میڈیا کی بڑی تعداد بھی راجہ صاحب سے اظہار ہمدردی کی .اس موقع پرانہوں نے کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا کہ اس مشکل گھڑی میں حوصلہ بخشا اس کے لیے میں اور میری اس ساری فیملی آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں یاد رہے کہ مسز نذیر اعجاز شاہد کی ممانی پرویز نظیر اور جاوید نظیر کی والدہ تھیں قدرتی وباء کورونا کی وجہ سے ان کا بیٹا تدفین کے لیے سعودی عرب سے پاکستان نہیں پہنچ پایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں