دعائے مومن

Spread the love

الله سبحان تعالیٰ *یا الله ذوالجلال والاکرام ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنے نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما اور جو لوگ بیمار ھیں انکو شفاء کاملہ عطاء فرما.

الله تبارک و تعالی آپ کو اور آپکے گھرانے کو امن و عافیت، ایمان اور صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم ، آباد رکھے اور دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے *آمین یارب العالمین

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں