دعائے مومن

Spread the love

اے رب الکریم، تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ھیں، تو مالک کل ھے تو ھر چیز پر قادر ھے،تیری عطاوں سے تیرے خزانوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی۔ تو ہمیں صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں اور بھلائیاں عطا فرما۔.
اے الله تمام معاملات میں ھمارا انجام اچھا فرما اور هميں دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچا. اور ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور صدقہ جاریہ بنا۔. حفظ وامان اور پردہ پوشی فرما.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں