دعائے مومن

Spread the love

‎اے رب الکریم، تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ھیں، تو مالک کل ھے تو ھر چیز پر قادر ھے،تیری عطاوں سے تیرے خزانوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی۔ تو ہمیں صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں اور بھلائیاں عطا فرما۔.
اے الله تمام معاملات میں ھمارا انجام اچھا فرما اور هميں دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچا. اور ہمیں والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور صدقہ جاریہ بنا۔. حفظ وامان اور پردہ پوشی فرما. ‎آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں