بر طانیہ اور پاکستان کے ممتاز بزنس مین طیب گروپ انٹرنیشنل کے چئیرمین میاں محمد سلیم طیب کو آئ ایم پاکستان ورلڈ موومنٹ نے بر طانیہ کے لئے وائس چئیرمین نامزد کر دیا

Spread the love

لندن(چودھری عارف پندھیر)۔ آئ ایم پاکستان ورلڈ موومنٹ کے بانی اور چئیرمین سید احمد نے بر طانیہ کی کاروباری شخصیت طیب ریسٹورنٹ کے چیف ایگزیکٹو۔ میاں مخمد سلیم طیب کو اپنی تنظیم کے لئے بر طانیہ کا نائب صدر نامزد کر دیا ھے میاں محمد سلیم طیب کو آئ ایم پاکستان ورلڈ موومنٹ کا نائب صدر بننے پر سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان یوکے (رجسٹرڈ )چودھری عارف پندھیر کاروباری شخصیات ظہور احمد طیب چودھری تنویر-راچڈیل کے ڈپٹی مئیر عاصم رشید ممبر پارلیمنٹ افظل خان مانچسٹر کے لارڈ مئیر عابد چوھان نیاز گروپ انٹرنیشنل کے چئیرمین نسیم نیاز -مال ون اور ٹینتھ ایونیو لاھور کے چیف ایگزیکٹو رانا امتیاز – لندن کی کاروباری شخصیت عامر خان – فیلنگ فوٹریس سڈیڈیم لاھور کے چیف ایگزیکٹو چودھری شبیر -پاکستان کی سیاسی سماجی شخصیت چودھری شاھد گجر عرف سنی گجر -سینئر صحافی ملک سہیل انجم نے دلی مبارکبادی اور کہا کہ میاں محمد سلیم طیب پہلے بھی بر طانیہ اور پاکستان میں ضرورت مند مستحق لوگوں کے لئے فلاحی پراجیکٹ چلا رھے ہیں اب امید کرتے ہیں کہ آئ ایم پاکستان ورلڈ موومنٹ کے نائب صدر بننےپر لوگوں کی مزید خدمت کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں