نمائندہ اے آر وائی نیوز کو ملنے والا بٹوہ اصل مالک کے سپرد
نوید بٹ نے کریم پورہ روڈ سے ملنے والا بٹوہ تھانہ سول لائن میں حوالے کیا
بٹوے میں ستر ہزار روپے ، چار اے ٹی ایم کارڈز اور دیگر دستاویزات تھیں ,اللہ کریم اجر عطا فرمائے
Please follow and like us: