دعائے مومن اگست 12, 2020August 12, 2020 0 تبصرے Spread the love یا اللہ برے انسانوں کے شر سے محفوظ رکھنا اے مالک حاسدوں کے حسد منافقوں کی منافقت سے محفوظ رکھنا اے اللہ ہمارے اساتذہ والدین دوست احباب عزیز و اقارب اور ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرماآمین Please follow and like us: Post Views: 491