یورپ اور بر طانیہ کا بڑا شاپنگ سنٹر انٹو ٹریفورڈ سنٹر کو نیلام کرنے کا اعلان

Spread the love

( ٹر یفورڈ (چودھری عارف پندھیر

یورپ اور بر طانیہ کا بڑا شاپنگ سنٹر  انٹو ٹریفورڈ سنٹر مانچسٹر کے مالک کمپنی انٹو (intu) نے ماہ جون میں اعلان کیا تھا کہ مالی مشکلات کی وجہ سے سنٹر کے معاملات زیر انتظامیہ چلائے جائیں گے جس سے سنٹر میں کاروبار کرنے والی کمپنیاں سخت تذبذب کا شکار تھیں اور حالات اس نہج پر پہنچ چکے تھے کے شاید سنٹر بند ہی نہ کرنا پڑے لیکن کاروباری شخصیات کے سخت دباؤ کی وجہ سے سنٹر کے مالک کمپنی انٹو (intu)نے اسے نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے غیر یقینی صورتحال ختم ہو گئی ہے امید کی جا رہی ہے کہ اسے کوئ کمپنی خرید لے گی جس سے سنٹر کی بندش ہزاروں لوگوں کے روزگار بچنے کے ساتھ گاہکوں کو بھی خرید وفروخت کے لیے تگ و دو نہیں کرنی پڑے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں