چیف اکرام الدین کا مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس

Spread the love

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔بانی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ امیر مقام کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ امیر مقام اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ہے اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں اور اللہ تعالی مرحومہ کے معفرت نصیب فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں