تقریب بسلسلہ یوم آزادی مورخہ 14-اگست 2020ء بروز جمعتہ المبارک سہ پہر تین

Spread the love

مورخہ 14-اگست 2020ء بروز جمعتہ المبارک سہ پہر تین بجے پی ایم اے ہاوس میں یوم آزادی کے حوالے سے ایک شاندار تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔۔تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔
متمنئ شرکت۔۔ آرگنائزر لیڈی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز۔۔سینئر وائس پریذیڈنٹ پی ایم اے۔۔
سیدہ شاہدہ شاہ ۔ سوشل ایکٹیوسٹ۔
Invitation 🌹✅ please Must come any female welcome with you ❤️🇵🇰♥️ for ladies

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں