اب اس پاک سرزمین سے خیانت نہ کرنا۔

Spread the love

‏ایک کروڑ مسلمان اپنے گھروں سے نکل کر پاکستان کی جانب روانہ ہوئے تھے۔۔۔
آدھے سے بھی کم پاکستان پہنچ پائے۔۔
پچاس لاکھ سے زائد راستے میں شہید کئے گئے۔۔۔
اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نے کبھی کسی اسلامی ریاست کے لیے اتنی بڑی قربانی نہیں دی۔۔

اب اس پاک سرزمین سے خیانت نہ کرنا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں