
ڈیرہ بگٹی:متوفی اوجی ڈی سی کمپنی کے گیٹ نمبر 1کے سامنے کرنٹ لگا،پولیس
ڈیرہ بگٹی:بارش کے پانی سے کمپنی کے بچھائے گئے ننگی تاروں میں کرنٹ آگیا تھا،جس سے نوجوان کو کرنٹ لگا،لواحقین
ڈیرہ بگٹی:کئی بارعوامی گزرگاہ پر زمین پر بچھائے گئے ان تاروں کے بارے میں کمپنی حکام کو اطلاع دی گئی،لواحقین
ڈیرہ بگٹی:متوفی فضل بگٹی کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد،پولیس
Please follow and like us: