برطانیہ کے شہر ناٹھنگم میں کشمیر ارفنز ریلیف ٹرسٹ KORT کے ڈونرز اور سپورٹرز کے اعزاز میں ناٹھنگم کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت اشتیاق حق نے دعوت کا اہتمام

Spread the love

برطانیہ کے شہر ناٹھنگم میں کشمیر ارفنز ریلیف ٹرسٹ KORT کے ڈونرز اور سپورٹرز کے اعزاز میں ناٹھنگم کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت اشتیاق حق نے دعوت کا اہتمام کیا ۔۔۔اس دوران انیوں نے لوکل بزنسمین کو کورٹ کی طرف سےاہوارڈ بھی دیے ۔۔اور ساتھ ہی انہوں نے تمام لوگوں کی کورٹ کے لیے مالی معاونت کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا

ماشاء اللہ اس دعوت میں امام وہ لوگ شامل تھے جن کو تنظیم کی طرف سے شیلڈ پیش کی گئی جنہوں نے ہمیشہ لوگوں اپنی چاہت کا کا دیوانہ بنا رکھا ہے

جن میں سرفہرست چوہدری ظہیر ہمیشہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔ اور اسی طرح خان لال میٹ کی طرف سے محترم جناب زاہد اور محترم جناب مظہر اور اقبال پوئٹری کی طرف سے محترم جناب فضل کوبھی کمیونٹی کی کرنے پر لوگوں نے ان کا شکریہ ادا کیا پروگرام کے میزبان اشتیاق حق جس مقصد کے لئے لئے ان لوگوں نے خدمت کی ہے اللہ تعالی ان کی خدمت قبول کرے اور ان کے کاروبار میں اضافہ عطا فرمائے
ہم نے اپنے علاقے میں جو سکول بنا رکھا ہے غریب اور مسکین لوگوں کے بچے وہاں پر تعلیم حاصل کرتے ہیں
ہم چاہتے ہیں جس حال میں جس علاقے میں ہم نے اپنی تعلیم مکمل کی ہے اس کا بھی ہم پر حق ہے ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر سال کوئی نہ کوئی ایسا پروگرام شروع کر ان لوگوں کے لیے ان بچوں کے لئے فنڈ ریزنگ کریں اور ان کو تعلیم دینے کی کوشش کریں تاکہ وہ تعلیم حاصل کرکے کے اپنے علاقہ کے لوگوں کی اور اپنے خاندان والوں کی بھی خدمت کر سکیں
نوٹنگھم کے اندر جتنے بھی لوگ اس فنڈریزنگ میں میں حصہ لیتے ہیں اللہ تعالی ان کی فیملی کو اپنی پناہ میں رکھے اور تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے نو ٹگھم نیوز
برطانیہ کے شہر نوٹگھم کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت اشتیاق حق صاحب نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ(کورٹ) کی نوٹگھم کی ٹیم کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف اعشایہ کا اہتمام کیا ۔جس میں چوہدری معروف حسین، چوہدری یاسین، چوہدری بوستان، کونسلر آزاد خان، جےپی محمد آذاد، محمد رفیق، فرخ نجیب، عمران رحمان ، ابرار حسین، اظہر محمود، عرفان خان، چوہدری یاسر، چوہدری بابو، چوہدری ظہیر( چوہدری کیٹرنگ)، مظہر اقبال اینڈ زاہد اقبال(خان حلال میٹ)، محمد فیاض(اقبال پولٹری)، ذوالفقار آمین اور دیگر نے شرکت کی ۔ تقریب کے میزبان اشتیاق حق نے تمام دوستوں، ڈونرز اور سپورٹرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور امید کی کہ سب لوگ آئندہ بھی اسی طرح اپنی سپورٹ جاری رکھیں گے ۔ آخر میں میزبان اشتیاق حق نے لوکل بزنسمین کو کورٹ کی طرف سےاہوارڈ بھی دیےاور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں