چیف الیکشن کمیشن جہلم فورم ہارون کھٹانہ نے جہلم فورم پاکستان کے صدر ڈاکٹر عصمت جاوید ملک کے اعزاز میں مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا

Spread the love

:صابرہ ناہید چوہدری
چیف الیکشن کمیشن جہلم فورم ہارون کھٹانہ نے جہلم فورم پاکستان کے صدر ڈاکٹر عصمت جاوید ملک کے اعزاز میں مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا جس ایم پی افضل خان لارڈ مئیر مانچسٹر عابد لطیف چوہان سابق میئر برنلے چوہدری نجیب لندن سے صابر چوہدری سکاٹ لینڈ سے راجہ عابد چیف آرگنائزر الیاس گوندل مانچسٹر برانچ صدر چوہدری انور یعقوب سینٹر نایب صدر فرخ صدیق جاوید خان کے علاوہ بڑی تعداد میں ممبران نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر عصمت جاوید ملک نے تمام معزز اراکین کا شکریہ ادا کیا انہوں نے عزت افزائی بخشی بلخصوص ہارون کھٹانہ کے کردار کی تعریف کی جو برطانیہ میں جہلم فورم کے لیے نمایاں خدمات سر انجام دے رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں