بد بخت بیٹے کے ہاتھوں والدہ کا سر قلم

Spread the love

رپورٹ: ایم عرفان بیوروچیف مظفر گڑھ

تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں دل دہلا دینے والا واقع بد بخت بیٹے کے ہاتھوں والدہ کا سر قلم،
مظفرگڑھ۔ چک نمبر 528 ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد خلیل نے اپنی ہی والدہ کا سر ٹوکے سے قلم کر دیا،

مظفرگڑھ۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا،

مظفرگڑھ۔ ایس ایچ او سٹی کوٹ ادو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا، اور آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں