کوھاٹ آج تھانہ جنگل خیل میں لیزان کمیٹی کے ممبران اور علاقہ مشران نے واپڈا افسران بالا سے تفصیلی میٹنگ

Spread the love

شبیرشینواری کی رپوٹ۔ کوھاٹ آج تھانہ جنگل خیل میں لیزان کمیٹی کے ممبران اور علاقہ مشران نے واپڈا افسران بالا سے تفصیلی میٹنگ کی جس میں تھانہ ایس ایچ او جنگل خیل بھی موجود تھے ۔ میٹنگ میں جنگل خیل میں زیادہ لوڈ شیڈنگ اورکم وولٹیج پر تفصیلی بات ہوئی ۔واپڈا افسران بالا نے یقین دہانی کرائی کہ انشاء اللہ لوڈشیڈنگ کو کم کر دیا جائے گا ۔ اورکم وولٹیج کا بھی کوشش کریں گے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں