صوبائی ترجمان صفدر باغی کا سابق وزیر صحت الزمان سے ٹیلیفون گفتگو

Spread the love

دونوں کے درمیان پاکستان مسلم لیگ ق کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا صوبائی ترجمان صفدر خان باغی سے فور ٹائم ایم پی اے و سابق صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا جنرل سیکرٹری وجعی الزمان خان سے ٹیلیفونک رابط ہوا اور صوبہ خیبرپختونخوا پاکستان مسلم لیگ ق کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مکمل تفصیلی گفتگو اور مشاورت ہوئی۔ مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا جنرل سیکرٹری وجعی الزمان خان نے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم سابق وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان و مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین ،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاھت حسین کے نظریہ عوام دوست بے لوث خدمت خلق جذبے سرشر اس منشور پر عمل پیرا ہو کر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے حالیہ بیان کہ عوام اور پارٹی سے محبت کرنے والوں کیلئے دروازے کھلے ہیں، دوستوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ھم سب ملکر پاکستان مسلم لیگ ق پارٹی کو صوبہ خیبر پختونخوا میں فعل کرنے کیلئے بہت جلد تنظیم سازی کے زریعہ خیبر پختونخوا کے 41 ڈسٹرکٹ میں باقائدہ ممبر سازی کے آغاز کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا جنرل سکریٹری وجعی الزمان خان نے صوبائی ترجمان صفدر باغی سے کہا کہ جن ڈسٹرکٹ میں مسلم لیگ ق عہدیداران موجود ہیں اور انکو تاحال پارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن نہیں دیا گیا تو انکو اور باقی شمولیت کرنے والے مسلم لیگ ق کے نئے اور بالخصوص پرانے و سنئیر ورکرز کو انکی سیاسی و سماجی وابستگی کی بنیاد پر ضلعی، ریجن و صوبائی عہدہ کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بہت جلد جاری کیئے جائینگے تمام عہدے میرٹ پر دئیے جائینگے۔دونوں صوبائی قائدین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا کی تینظیم نو و ممبر سازی کی فائنل تاریخ کا اعلان 25 ستمبر کو کیا جائےگا جنرل سیکرٹری وجعی الزمان خان کی ہدایت کوئی بھی زمےدار شخص پارٹی کے منشور کے خلاف کرنے کا مجاز نہیں ہوگا اور مرکز و صوبہ خیبر پختونخوا کے حوالے سے اخباری پریس ریلیز کیلئے مرکزی و صوبائی انفارمشن ہی پارٹی و ملکی مفاد کے مطابق ہی دینے کے مجاز ہونگے معہ سوائے علاقائی سطح پر مسائل کے حل کے تدارک پر ضلع ، ریجن صدور و دیگر زمے دارعہداران مجاز ہونگے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں