میڈیا کے ذریعے نئی تخلیق کا اضافہ جدت اور انقلاب اے.ون گلوبل ٹی وی کا افتتاح

Spread the love

سیٹلائٹ ویب ٹی وی کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی نشریات کا آغاز 6 ستمبر1965 کو کرنے جا رہا ہے اور چھ ستمبر 1965 کے مجاہدوں غازیوں اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا. خصوصی دعا اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے سی او محترم جناب محمد شہزاد علی مرزا کریں گے جبکہ چینل کا افتتاح وزیراعظم پاکستان عمران خان کے درینہ ساتھی ڈاکٹر جناب طارق محمود کریں گے .حکومتی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے مخصوص مہمانوں کو مدعو کیا جائےگا. تقریب میں شریک مہمانوں کا ماسک لازمی ہو گا پروگرام کے آخر میں قومی ترانہ اور ملی ترانوں کے لیے غازیوں، شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں