الله تعالی ملک پاکستان کی خیر اور آپ سب کی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، عزت ،روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیاں ،عبادات ، طاعات ،تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
آپ کو تاحیات تندرست، سلامت اور شادوآباد رکهے. الله تعالی ہمارےملک والدین اور اساتذہ پر اپنا کرم کرے ان کا سایہ ہم پر تاحیات قائم رہے آمین
Please follow and like us: