دعائے مومن

Spread the love

اے اللہ ہمیں سلامتی والا دل، ذکر والی زبان اور رونے والی آنکھیں نصیب فرما۔ یااللہ ہم سب کی کوتاہیاں، لغزشیں، گناہ معاف فرمادے۔ یا رب العالمین ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما. آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں