ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے گزشتہ رات1:45 بجے فلڈ بند کا دورہ کیا،

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ ذلفی)ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے گزشتہ رات1:45 بجے فلڈ بند کا دورہ کیا، پانی کے بھاؤ کا جائزہ لیا، اور بتایا ہے کہ۔منگلا ڈیم سے 1لاکھ 25ہزار کیوسک پانی دریائے جہلم میں ریلیز کیا گیا، سیلاب سے نبٹنے کے لئے تمام ادارے الرٹ ہیں،۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے تمام متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں ہیں،عوام کی سہولت کے پیش نظر 05449270256پر کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ڈی سی جہلم نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122،ریونیو،اریگیشن،واپڈا، محکمہ صحت، ایم سی جہلم، لائیو سٹاک،زراعت م،سول ڈیفینس،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر محکمے الرٹ ہیں۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں