اولڈھم کے کاروباری کشمیری راہنما راجہ ممتاز حسین کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

Spread the love

۔ اولڈھم (عارف چودھری) اولڈھم کی کاروباری شخصیت کشمیری راہنما آشٹن گروپ کے سرپرست راجہ ممتاز حسین کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد وفات پاگئ انکو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا -آشٹن گروپ کے چئیرمین حاجی عبدالقیوم -جنرل سیکرٹری حاجی ازرم-ممبران مرزا یونس-چودھری سجاد-مرزا خالد – سینئر صحافی چودھری عارف پندھیر -محمد فاروق -راچڈیل کے ڈپٹی میئر عاصم رشید-میئر بلیک برن راجہ افتخار حسین – کونسلر چودھری آفتاب حسین کونسلر شاہد مشتاق – پی ٹی آئ کے راہنما ندیم اصغر-حاجی ریاض – چودھری اجمل نے راجہ ممتاز حسین سے انکی اہلیہ کی وفات پر دلی رنج غم کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ اللہ تعالی اس غم کے موقع پر راجہ ممتاز حسین اور انکی فیملی کو صبر جمیل دے اور مرحومہ کو جنتالفردوس میں جگہ دے (

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں