پتنگ 3 سالہ بچی کو ساتھ ہوا میں‌ لے اڑی

Spread the love

پتنگ بازی کے شوق جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے اور یہ شوق متعدد لوگوں کی جانیں بھی لے چکا ہے لیکن اس کے باوجود بھی لوگ پتنگ اڑانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اور اپنے شوق کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں

حال ہی میں تائیوان کے شہر سنچو میں ایک پتنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جہاں ہوا کے ایک تیز جھونکے کے باعث 3 سالہ بچی پتنگ کی دم میں الجھنے کے بعد ہوا اُڑتی دکھائی دی۔ تاہم اسے معموہی چوٹیں‌ آئیں‌ اور بچی کی خالت خطرے سے باہر ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں