پوری دنیا میں میں حضرت امام علیہ السلام نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شہادت کا دن مذہبی انداز سے منایا گیا گیا

Spread the love

مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ: پوری دنیا میں میں حضرت امام علیہ السلام نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شہادت کا دن مذہبی انداز سے منایا گیا گیا ہے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں
یاد حسین کانفرنس منعقد کی گئی جس میں میں معروف عالم دین قاضی عبدل لطیف قادری نے حضرت
امام حسین علیہ السلام کی کی شان رحمت بیان کی اور حق و باطل کی اس داستان کو کو بڑے احسن طریقے سے پیش کیا کیا اور کہاں اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد تلاوت قرآن پاک سے اس محفل کا آغاز ہوا سٹیج سیکرٹری کے فرائض صاحبزادہ احمد وقار بیگ نے ادا کئے سید ذیشان حیدر نے نے امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں منقبت پیش کی پروگرام میں میں قاری جاوید اختر نے اپنی خوبصورت آواز میں صلاۃ و سلام پیش کیا عالم اسلام اور دنیا بھر میں امن و سلامتی لے دعا کی گئ .حاضرین کی بڑی تعداد میں شرکت کی اور سوشل ڈسٹس کی ا خصوصی خیال رکھا گیا سید عبدالرحمن شاہ کی طرف سے آخر میں نیاز پیش کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں