راجہ افتخار شھزاد تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف پنڈ دادنخان راجہ افتخار شھزادجہلم سابق تحصیل ناظم راور تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف ہنڈ دادن خان راجہ افتخار شھزاد نے کہاہے کہ کندوال میں بارشوں سے ہونے والے مالی اور جانی نقصان پر دل بہت رنجیدہ ہے دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور حکومت پنجاب اور مرکزی حکومت انشاللہ آپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے راجہ افتخار شھزاد نے کہا کہ کندوال کے بھائیوں کی مصیبت کی اس گھڑی میں خود کو اکیلا مت سمجھیں ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے ان کی تکلیف ہماری تکلیف ہے اور ہم ان کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بھٹیں گے انہوں نے جانی نقصان پر بھی افسوس کا اظہار کیا اور بارش سے جان بحق ہونے والوں کے لیے دعا کی اور کہا کہ لواحقین کی مکمل داد رسی کی جائے گی
