لللہ اور کندوال میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس اور رنجیدہ ہوں ,چوہدری عابد جوتانہ

Spread the love

زاہد حیات جہلم
پنڈ دادنخان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت اور سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد جوتانہ نے کہا ہے کہ لللہ اور کندوال میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس اور دکھ ہوا یہ پورا حلقہ میرے گھر کی مانند ہے اور جب گھر کے فرد تکلیف میں ہوں تو میرے لیے بھی تکلیف کم نہیں چوہدری عابد نے کہا کہ ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ اور ان کے سر پر کھڑے ہیں اور انشاللہ جس حد تک ممکن ہوا ان کے دکھوں کا ازالہ کریں گے اور اس حلقے کے ہر فرد کا دکھ جوتانہ خاندان کا دکھ ہے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں