خدا تعالی پاک سر زمین پارٹی کے ایک ایک کارکن کو اس وطن عزیز کے لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق دے

Spread the love

لندن ( پ ر ) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سنیئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے انٹراپارٹی الیکشن میں مرکزی چیئرمین سید مصطفی کمال مرکزی صدر انیس قائم خانی سیکرٹری جنرل حسان صابر، سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی وائس چیئرمینز شبیر احمد قائم خانی , سید حفیظ الدین, ارشد وہرہ اور عطاء اللہ کرد کو منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ خدا تعالی پاک سر زمین پارٹی کے ایک ایک کارکن کو اس وطن عزیز کے لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق اور ہمت عطا فرماۓ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں