سید لخت حسنین چیرمین مسلم ہینڈز کو ستارہ امتیاز ملنے کی خوشی میں ڈنر کا اہتمام

Spread the love

رپورٹ ملک طارق جاوید بیورو چیف وزیر آباد: سید لخت حسنین چیرمین مسلم ہینڈز کو ستارہ امتیاز ملنے کی خوشی میں وزیر آباد سوہدرہ میں زیر نگرانی سید ضیاء النور ایک ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہایے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شمولیت کی اور سید لخت حسنین صاحب کو مبارک باد پیش کی۔

چیئرمین مسلم ہینڈز سید لخت حسنین نےکہا مسلم ہینڈز ہر سال پوری دنیا میں‌ تقریبا 50 ہزار طلبا کی مدد کرتا ہے اور جس کا تقریبا سالا نہ خرچہ 50ملین ڈالرز آتا ہے . میں ان تمام ڈونرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں.جن کی بدولت یہ سب کام بھی ہو رہا ہے . اسپیشل میں اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتا ہوں‌ جس نے مجھے اس کی ذمہ داریوں کے قابل سمجھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں