تھانہ دراہمہ کے علاقے بستی کھوسہ کے رہائشی یعقوب نے اپنے ہی لخت جگر 8 سالہ عبداللہ کو

Spread the love

رپورٹ ایم عرفان :بیورو چیف یو جی نیوز ڈیرہ غازیخان

تھانہ دراہمہ کے علاقے بستی کھوسہ کے رہائشی یعقوب نے اپنے ہی لخت جگر 8 سالہ عبداللہ کو
چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ دراہمہ نے بروقت پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

8 سالہ مقتول عبداللہ کی لاش کو قبضہ پولیس میں لے کر قانونی کاروائ شروع کر دی گئ ہے۔

ملزم سے تفتیش جاری ہے تاحال 8 سالہ عبداللہ کو قتل کرنے کی وجہ عناد سامنے نہ آسکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں