دعائے مومن

Spread the love

الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر ۔

اللہ تعالی آپ کو بلند مرتبہ عطا فرمائے آپ پر آپ کے والدین پر اپنا رحم و کرم فرمائے اللہ آپ کا رزق کھول دے ہمارے والدین کا سایہ ہم پر قائم رکھے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں