بی اے بی ایس سی ایم اے ایس سی ختم

Spread the love

خیبرپختونخوا / بی اے بی ایس سی ایم اے ایس سی ختم
پشاور: خیبرپختونخوا میں دو سال کا بی اے بی ایس سی ایم اے ایس سی ختم کردیا گیا
پشاور: 2020/21 کے لئے تمام سرکاری کالجز میں داخلے اب صرف بی ایس پروگرام میں کیے جائیں گے
پشاور: ہایئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام سرکاری کالجوں کو ہدایت جاری کردی
پشاور: اکیڈمیمک سال 2020/21 کے لئے جنرل اور کامرس کالجز میں بی ایس کے داخلے آن لائن کیے جائیں گے، مراسلہ
پشاور: بی اے بی ایس سی کی جگہ نئے داخلے اب ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام اور بی ایس پروگرام میں کیے جائیں گے، مراسلہ
پشاور: تمام یونیورسٹیوں کو جامعہ پشاور طرز کا سمسٹر سسٹم اپنانے کی ہدایت
پشاور: کوالٹی ایشورنس سیل تربیتی پروگرامز سمیت آن لائن تربیت کے لئے کام کرے گی
پشاور: بی اے بی ایس سی کرنے والوں کو بی ایس کے پانچویں سمسٹر میں داخلہ ملے گا، مراسلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں