دعائے مومن

Spread the love

یا رب العالمین سب تعریفیں آپ ہی کیلئے ہیں۔ یا کریم ہم پر رحم فرما۔ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی سے سرفراز کر۔ خیر و برکت سے نواز۔ عزت و وقار بخش۔ صحت و خوشحالی عطا فرما۔
یا اللہ ملک پاکستان کی اور پاک افواج کی خیر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں