یوم ختم نبوت کانفرنس کے بہترین انتظامات وکامیاب انعقاد پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع کوہاٹ کےمنتظمین کو خراج تحسین

Spread the love

( کوھاٹ سے شبیرشینواری کی رپوٹ )یوم ختم نبوت کانفرنس کے بہترین انتظامات وکامیاب انعقاد پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع کوہاٹ کےمنتظمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہے مولانا مجاہدین مولانا عاصم نور قاری عبیداللہ انور بھائ محمد علی پیر منفعت علی شاہ حافظ خالد اور تمام ساتھیوں کےشب وروز محنت کواللہ تعالی وعقبولیت سے نوازےاور خصوصی شکریہ ادا کرتے ہے کوہاٹ انتظامیہ کے تعاون کا کوہاٹ کے دور دراز علاقوں کے عوام کا جم غفیر اس بات کی غمازی کررہاہے کہ عاشقان مصطفی کےدل اج بھی عشق رسول سے سرشار ہے ناموس رسالت پرقربان ہونا ہر مسلمان کی دلی خواہش اور تحفظ ناموس صحابہ ہر مومن کی سبب تکمیل ایمان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں