ضیا احمد کا جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی میں شامل ھونا ھمارے لئے باعث فخر ھے انکے آنے سے پارٹی مزید مضبوط ھوگی,لیاقت حیات لیڈز

Spread the love

(چودھری عارف پندھیر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی بر طانیہ کے مرکزی صدر لیاقت حیات نے میڈیا سے بات چیت کرتے کہا کہ ضیا احمد جیسے پرانے کارکن کا جموں کشمیر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ھونا ہمارے لئے فخر کی بات ھے انکے پارٹی میں آنے سے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی مزید مضبوط ھوگی -میں اور پارٹی کے دوسرے عہیدیدران پارٹی میں شامل ہونے پر انکو خوش آمدید کہتے ہیں – اور ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ بھی ھمارے ساتھ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں اپنا اھم کردار ادا کریں گے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں