کوہاٹ کی بیکریوں کے سامان کی اک نظر

Spread the love

کوہاٹ سے شبیر شینواری کی رپوٹ۔ کوہاٹ کی بیکریوں سے جو سامان آپ لے کر مزے سے کھاتے ہو ان کوہاٹ کی بکریوں پر آج ان افسران نے چھاپہ لگایا باقی منظر آپ ان تصاویر میں دیکھ لیں ۔فوڈ سیفٹی حلال فوڈ اتھارٹی کی کوہاٹ میں کاروائی۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کوہاٹ کی ٹیم نے کوہاٹ شہر میں 02 بیکری کو صفائی نہ ھونے کی وجہ۔ سے سیل کردیا اور 01 دوکان کو ایکسپائری پاپڑ رکھنے کی وجہ سے سیل کیا کوہاٹ پوسٹ نیوز کو دی جانے والی تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر مختار احمد،فوڈسیفٹی آفیسر سلمان احمد اور فوڈسیفٹی آفیسر محمد سراج نے کوہاٹ میں چیکنگ کے دوران 02 بیکری کے کارخانوں کو کو ناقص صفائی کی وجہ۔ سے سیل کردیا

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں