ساہیوال:آصف ندیم: اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کا اشہتاریوں اور عدالتی مفرور کے خلاف سخت کریک ڈاؤن۔اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کی بڑی کاروائی۔آج مورخہ 10/09/2020 محمد گوہر نفیس ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات کے مطابق اشفاق الرحمان خان ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پر مقدمہ نمبر 19/2020 اور 24/2020 تھانہ اینٹی کرپشن ساہیوال میں تفتیشی افسر غضنفر طفیل اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال اور رانا ندیم اقبال سرکل آفیسر اینٹی کرپشن پاکپتن نے دوران تفتیش ملزم عثمان لاشاری، سابقہ ایکسین لوکل گورنمنٹ ساہیوال موجودہ پوسٹنگ میٹروپولیٹن آفیسر بہاولپور کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر گرفتار کر لیا.
Please follow and like us: