پاکستان یوتھ فورس کے چیئرمین مسعود کی پشاور آمد

Spread the love

پشاور آمد کے موقع پر چیپٹر کے ممبر اور دیگر کارکنان کے ساتھ ملاقات

پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان یوتھ فورس کے چئیرمین مسعود کی پشاور آمد گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان یوتھ فورس کے چیئرمین مسعود کی پشاور آمد پشاور چیپٹر کے ممبر اور دیگر کارکنان کے ساتھ ملاقات ہوئی ملاقات کے موقع پر مختلف موضوعات پر مباحثہ بھی کیا گیا اور عنقریب پی وائی ایف خیبرپختونخوا میں ایک مقبول ترین اور ولئنٹر پلیٹ فارم بنے گا معروف سینئر صحافی تیمور عباس سے گفتگو کے دوران پاکستان یوتھ فورس کے چیئرمین مسعود کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان یوتھ فورس فارم غریب عوام کی مدد کیلئے اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف قسم کے سوشل ایکٹیویٹیز کیلئے بنائی گئی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پی وائی ایف وہ ادارہ ہیں جس میں غریب عوام کی مدد،راشن ڈسٹریبیوشن اور مختلف ایکٹویٹیز ہونگی

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں