چیچہ وطنی افسوسناک حادثہ ماں بیٹی اور بھتجا جاں بحق

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم

چیچہ وطنی ۔بدقسمت ماں بیٹی اور بھتجا نادرا آفس شناختی کارڈ بنوانے جارہے تھے۔
چیچہ وطنی نیشنل ہاٸی وے 37 بارہ ایل کے قریب کنیز فاطمہ۔ ندا بی بی بھتیجاطلحہ مرتضی دادفتیانہ سے موٹر ساٸیکل پر چیچہ وطنی نادرا آفس آرہے تھے۔ موت کا فرشتہ بن کر آنے والےتیز رفتار ہیوی ویلر ٹرالر نے ماں بیٹی اور بھتیجے کو پیچھے سے کچل دیا۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ تینوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگٸے ٹرالر کا ڈراٸیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاشیں ایدھی ویلفٸیر کی مدد سے ضروری کارواٸی کیلیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچادیں۔ ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس رانا آصف سرور بھی ہسپتال پہنچ گٸ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں