دعائے مومن

Spread the love

سبحان اللہ و الحمدللہ و لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ و اصحبہ و بارک وسلم

اے پروردگار! اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سےبھردے۔ اےرحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقےمعاف فرما .ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما اورہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کوشفاء عطا فرما،تمام آفتوں، وباٶں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اورہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے- ہمارا خاتمہ بالایمان فرما ہمارے دونوں جہاں اچھے فرما . آمین یارب العالمین

اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ و اصحبہ و بارک وسلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں