
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA)پنجاب کی جانب سے موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے خلاف ڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری اور ڈاکٹر عاطف مجید چوہدری کی قیادت میں بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرے میں ڈاکٹرز،نرسز،طلبا تنظیموں کے وفود اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی
Please follow and like us: