پاکستان تحریک انصاف تحصیل جہلم کے صدر چوہدری عبدالرفیق صاحب اور جنرل سیکریٹری مرزا عبدالروف سلطان بابا شیر کی یونین کونسل کی تنظیم نو کے حوالے سے بات چیت

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف تحصیل جہلم کے صدر چوہدری عبدالرفیق صاحب اور جنرل سیکریٹری مرزا عبدالروف سلطان بابا شیر نے یونین کونسل سنگھوئی میں میجر آصف صاحب ضلعی صدر ویلفئیر ونگ جہلم نمبردار عمران ربانی فنانس سیکرٹری تحصیل جہلم چوہدری امتیاز طور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل جہلم سے ملاقات کی یونین کونسل کی تنظیم نو کے حوالے سے بات چیت ہو اور کارکنوں کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی یونین کونسل خورد چوٹالہ ۔یونین کونسل دارا پور اور یونین کونسل نکہ خلاص پور میں سید مطلوب شاہ صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری ضلع جہلم اور یونین کونسل دارا پور اور مکہ خلاص پور کے ذمدارو اور کارکنان سے تفصیلی گفتگو ہوئی آنے والے بلدیاتی انتخابات کے متعلق بات چیت ہوئی۔اسٹوڈنٹس کے لے پچاس ہزار اسکالرشپ اور بیوہ کی بیٹیوں کے لیے ایک لاکھ اور اٹھارا سال تک یتیم بچوں کے حکومت کے اقدامات سے آگاہ کیا نیئ تنظیم سازی کے متعلق گفتگو ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں