نعمان باچہ پی آر او صوابی پولیس تعینات

Spread the love

شبیر شینواری کی رپوٹ :
صوابی:ڈی پی او صوابی عمران شاہد نے میرٹ پر نعمان باچہ کو پبلک ریلشنز آفیسر صوابی(پی آر او)تعینات کیا۔موصوف نہ صرف اعلی تعلیم یافتہ ہے بلکہ صحافتی ضابطہ سے بھی واقفیت رکھتا ہے۔اسکے علاوہ انگریزی اخبار میں بہترین کالم لکھنے والوں میں ہمیشہ سے انکا نام سرفہرست رہا ہے۔اللہ پاک نعمان باچہ کو اور بھی کامیابی دیں۔آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں